اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاورخودکش حملہ آور کتنے تھے؟ وزیر داخلہ نے بتادیا

پشاورخودکش حملہ آور کتنے تھے؟ وزیر داخلہ نے بتادیا

لاہور(کوہسار نیوز)وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے انکشاف کیا ہے کہ پشاور پولیس لائن دھماکے میں 100 پولیس اہلکاروں کو شہید ، 216 کو زخمی کرنے والا صرف ایک حملہ آور تھا۔
تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا تھا کہ خودکش حملہ آور ایک ہی تھا، جسم کے حصے مل گئے ہیں ،
کالعدم تنظیم کے لوگوں کو معاف کردینے کی پالیسی غلط ثابت ہوئی ہے ، تحریک انصاف کی حکومت نے سزائے موت کے قیدیوں کو بھی چھوڑا
پچھلی حکومت کی فاش غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں۔
وفاقی وزیر داخلہ کا مزید کہنا تھا کہ وزیراعظم، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی ایوان میں آئیں گے
ایوان میں آکر ارکان کو بریفنگ دی جائے گی، دہشت گردی کے خلاف جنگ کو ہر صورت جیتنا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481