اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

پاکستان میں کورونا کے نئے ویرینٹ کا پہلا کیس سامنے آگیا

کراچی (کوہسار نیوز) کورونا کے نئے ویرینٹ بی ایف 7 کی کراچی میں موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان میں کورونا وائرس کے بی ایف 7 کا پہلا کیس کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں سامنے آیا ہے۔
وائرس کی سیکوئینسنگ کے بعد اس کیسز کی تصدیق ہوئی ہے، پاکستان میں پہنچنے والا چین کے نئے ویرینٹ کا یہ پہلا کیس ہے۔
متاثر شخص کی چین سے کوئی سفری تفصیلات نہیں ہیں، البتہ متاثرہ شخص کے دفتر میں ایک شخص ملنے آیا

جس کے بعد متاثرہ فرد میں علامات ظاہر ہوئیں اور تصدیق کے بعد بی ایف 7 سامنے آیا ہے۔
ماہرین صحت کے مطابق نیا ویرینٹ ایک دوسرے فرد میں بہت تیزی سے پھیلتا ہے، چین میں بڑے پیمانے پر لوگوں کو اپنا نشانہ بنایا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481