اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

تاندہ ڈیم واقعہ:بچوں کے ڈیم کی سیر کو جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

تاندہ ڈیم واقعہ:بچوں کے ڈیم کی سیر کو جانے کی ویڈیو سامنے آگئی

کوہاٹ(کوہسار نیوز) بچوں کے ڈیم کی سیر کو جانے کی ویڈیو سامنے آگئی ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہےکہ بچے قطار بنائے سیر کے لیے تانڈہ ڈیم کی طرف جارہے ہیں۔

ویڈیو میں بچوں کو کشتی میں سوار ہوتے بھی دیکھا جاسکتا ہے اور بعد ازاں بچے کشتی میں سوار ہوکر ڈیم کی سیر کےلیے جاتے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481