اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 100 ہو گئی

پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 100 ہو گئی

پشاور(کوہسار نیوز) پشاور پولیس لائن مسجد میں دھماکے سے شہید افراد کی تعداد 100 ہو گئی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ترجمان لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا کہنا ہے کہ اب تک ہسپتال میں 100افراد کی لاشیں لائی جا چکی ہیں،
میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے نگران وزیر اعلیٰ اعظم خان کا کہنا تھا کہ واقع کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنادی ہے، پولیس اہلکاروں کو تنہا نہیں چھوڑ یں گے
پشاور میں بڑی تعداد میں ہمارے بھائی شہید ہوئے وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی میں اضافہ ہو رہا ہے، وفاق سے فنڈ مانگے ہیں ،
صوبے کی طرف سے پولیس فورس کو پوری سپورٹ دینگے۔ اس موقع پر آئی جی خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ سیکیورٹی لیپس کی تحقیقات کاحکم دیاہے ،
سی سی پی او کی نگرانی میں تحقیقات ہوں گی کہ خود کش بمبار کس طرح مسجد تک پہنچا ؟وزیراعلیٰ کے حکم پر جے آئی ٹی بنائی ہے جے آئی ٹی میں تمام ایجنسیوں کے اہلکار شامل ہونگے ،


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481