اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پہلی بار ایک دن میں سونے کی قیمت میں بڑا کمی 

gold rate

اسلام آباد(کوہسار نیوز) عالمی مارکیٹ میں سونا 22 ڈالر سستاہوکر 1902 ڈالر فی اونس تک گرگیا،

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ڈالر کی اونچی اڑان رکنے پر بھی سونے پر اثرات ہوئے ،ایک تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ ایک ہزار 500 روپے پر آگئی

،10 گرام سونے بھی پہلی بار ایک دن میں 7716 روپے سستا ہوگیا۔  10 گرام سونے کی قیمت کم ہوکر 1 لاکھ 72 ہزار 754 روپے پر آگئی  جبکہ ایک تولہ چاندی کی قیمت 50 روپے کمی سے 2250 روپے پر آگئی۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481