اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پشاور میں آج یوم سوگ ،قومی پرچم سرنگوں رہے گا

0034c259 676c 4b2d 8c94 e18f132e635d

پولیس لائنز پشاور کی مسجد میں خودکش دھماکے اور بڑے پیمانے پر انسانی جانوں کے نقصان کے پیش نظر صوبے میں آج منگل کو یوم سوگ منایا جائے گا۔

نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان نے ایک روزہ سوگ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج خیبرپختونخوا میں قومی پرچم سرنگوں رہے گا ۔اعظم خان نے کہا کہ حکومت شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کی شریک ہے، صوبائی حکومت متاثرہ خاندانوں کو تنہا نہیں چھوڑے گی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481