اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

عمران خان کا زمان پارک سے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ

imran khan

لاہور(کوہسار نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے زمان پارک سے بنی گالہ منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے
۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق عمران خان ڈاکٹرز کی مشاورت سے لاہور سے بنی گالہ منتقل ہوں گے ،
عمران خان آئندہ ہفتے میں کسی بھی دن اسلام آباد منتقل ہو سکتے ہیں۔
ذرائع کاکہناہے کہ عمران خان کی بنی گالا کی رہائش گاہ کی تزئین و آرائش مکمل کر لی گئی ،
عمران خان کیلئے دو بلٹ پروف خصوصی کمرے بھی تیار کر لئے گئے ،
کمروں کی کھڑکیوں کو بلٹ پروف شیشوں سے تبدیل کردیا گیا،
ذرائع کاکہناہے کہ نجی سکیورٹی کمپنی کی مزید نفری عمران خان کی رہائش گاہ پر تعینات کی جائے گی ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481