اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پولیس لائنز دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

پولیس لائنز دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیار

پشاور (کوہسار نیوز)پولیس لائنز دھماکے کی ابتدائی رپورٹ تیارکرلی گئی ہے
پشاور پولیس لائنز میں مسجد کے اندر دھماکے کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش کی گئی ہے
رپورٹ میں کہاگیاہے کہ پولیس لائن میں ہونے والا دھماکا خودکش تھا ،جائے وقوعہ سے خودکش حملے کے شواہد مل گئے ۔
پولیس لائنز گیٹ، فیملی کوارٹرز سائیڈ کی سی سی ٹی وی فوٹیجز پر تحقیقات جاری ہیں،
رپورٹ میں مزید کہاگیاہے کہ مسجد کے پلر گرنے سے چھت بیٹھ گئی ، جس سے نقصان ہوا
سکیورٹی لیپس سے متعلق اعلیٰ تحقیقاتی کمیٹی قائم کردی گئی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481