اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

صدر محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات واپس روانہ

صدر محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات واپس روانہ

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پاکستان کے دورے پر آئےصدر محمد بن زاید النہیان متحدہ عرب امارات واپس روانہ ہو گئے۔
سفارتی ذرائع کے مطابق اماراتی صدر بہاولپور میں شدید بارش اور موسم کی صورتحال کے باعث اسلام آباد نہیں آسکے۔
اماراتی صدر صبح ساڑھے 7 بجے سے ٹیک آف کے منتظر تھے۔سکیورٹی نے موسم کی خرابی کی وجہ سے انہیں پرواز کی اجازت نہیں دی ۔
موسم کی خرابی کی وجہ سے اڑان کی اجازت نہیں دی گئی۔

رحیم یار خان سے اسلام آباد کی جانب بہاولپور کے اوپر موسم انتہائی خراب تھا
اماراتی صدر خراب موسم کے باعث وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات نہ کر سکے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کے صدر کا دورہ ری شیڈول ہونے کا امکان ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481