اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خودکش دھماکےکی ذمہ داری کالعدم ٹی ٹی پی نے قبول کر لی

پشاور کی مسجد خون میں نہلا دی گئی

پشاور کی مسجد میں خود کش دھماکے کی ذمہ داری کالعدم تحریک طالبان پاکستان نے قبول کر لی ہے۔ اب بھی کئی زخمیں کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔ دھماکے میں شہید ہونے والے افراد کی تعداد پچاس سے تجاوز کر چکی ہے۔ شہداء کی اب تک کی تفصیل درج ذیل ہے۔

(1) انسپکٹر دوران شاہ
(2) ذوہیب نواز ولد نواز تعلق  لوئر دیر
(3) مقصود احمد ولد دین محمد
(4)  رشیدہ بی بی زوجہ پشاوری لال
(5) رفیق ولد عبدالحمید سکنہ لکی مروت
(6) کانسٹیبل نسیم شاہ
(7) لیاقت ولد احمد نواز سکنہ چارسدہ
(8) امجد ولد ماصل خان ڈرائیور
(9) شہریار
(10) لیاقت ولد احمد سکنہ لکی مروت
(11) محمد علی ولد شربت علی سکنہ میاں گجر
(12) صاحب زادہ نورالامین امام
(13)ظاہر شاہ
(14) تلاوت شاہ
(15) وسیم شاہ ولد معین شاہ
(16) گل شرف ولد عبد الودود
(17) حیات اللہ خٹک
(18) زبیر ولد نور محمد )
(19) عبدالحمید ولد فقیر محمد”
(20) عثمان
(21) خالد خان سکنہ چارسدہ
(22) رفیق خان ولد عبد الرحمن
(23) عرفان خان انسپکٹر
(24) شہاب اللہ ایف سی ولد امان اللہ سکنہ چارسدہ
(25) عبدالودود ولد غلام نبی
(26) احمد خان ایف سی ولد ماصل خان
(27) لیاقت اللہ شاہ ولد احمد شاہ سکنہ لکی مروت
(28) عاطف مجیب
(29) رضوان اللہ ولد محمد اللہ سکنہ چارسدہ
(30) حضرت عمر ولد حکاب گل سکنہ گل مکہ
(31) جلی ہوئی لاش نام پتہ نامعلوم


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481