اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟،اوگرا کا بیان آگیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟،اوگرا کا بیان آگیا

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ہوگا یا نہیں؟،اوگرا کا بیان آگیا

اسلام آباد(کوہسار نیوز) اوگرا نے ملک میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے  چلنے والی خبروں کی تردید کر دی ہے ۔
تفصیلات کے مطابق گزشتہ ایک دو روز سے سوشل میڈیا پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں انتہائی اضافے سے متعلق افواہیں زیر گردش ہیں،
اوگرا نے قیمتوں سے متعلق تمام افواہوں اور خبروں کو بے بنیاد اور غلط قرار دے دیا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں  بابراعظم کی قیادت میں ٹیم اچھا پرفارم کررہی ہے، ذکاء اشرف

اوگرا کے پیغام میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ شام سے قیمتوں میں اضافے سے متعلق افواہیں پھیلائی جارہی ہے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481