اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکٹرانک پاکستانی پاسپورٹ کی فیس کتنی ہو گی؟ تفصیل سامنے آ گئی

e979b9e6 1a73 4c79 bf96 5adb8ec659c1

 

حکومت پاکستان کی جانب سےالیکٹرانک  پاسپورٹ کی فیس  کی تفصیلات کا اعلان کردیا گیا جس کے مطابق5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے ہوگی، جبکہ اتنے ہی صفحات والے ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 15 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

10 سالہ میعاد کے 36 صفحات والے عام ای پاسپورٹ کی فیس 13,500 روپے  مقرر کی گئی ہے جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 22,500 روپے ہوگی۔

اسی طرح 72 صفحات کے عام ای پاسپورٹ کی فیس 24,750 روپے ہو گی  جبکہ ارجنٹ پاسپورٹ کی فیس 40,500 روپے مقرر کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ای پاسپورٹ صرف اسلام آباد سے جاری کیے جائیں گے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481