اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

محکمہ جنگلات مری نے لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی

4fcf5cb3 4f77 4461 9d13 3c479d0c8592
محکمہ جنگلات مری نے لکڑی سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔ گزشتہ رات ٹمبر مافیا ایک سوزوکی پک اپ نمبر آر آئی ٹی 1560 کے ذریعے لارنس کالج بائی پاس روڈ پر چوری شُدہ لکڑی اسمگل کرنے کی کوشش کر رہی تھی کہ ڈویژنل فارسٹ آفیسر مری وجیہ الدین احمد کی ہدایت پر  رینج آفیسر جاوید رحمان عباسی کی سربراہی میں ٹیم نےلکڑی سمگلنگ کی اس کوشش کو ناکام بنا دیا۔
ذرائع کے مطابق گاڑی میں چار ملزمان موجود تھے جن کو پولیس کے حوالے کر دیا گیا اور سمگلنگ میں استعمال ہونے والی گاڑی کو قیمتی لکڑی سمیت ضبط کر لیا گیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481