اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سہربگلہ مری میں گھرپرسلنڈردھماکا، باپ تین بچے زخمی

22fc9872 c75e 4357 b06a 6e23b1c497b8

مری کے علاقے سہر بگلہ ہدوٹ  کے ایک گھر میں گیس سلنڈر کا دھماکا ہوا ہے ،جس کے نتیجے میں جمعیت علمائےاسلام مری کی شوری کے رکن حافظ محمد علی  اور ان کے تین بچے جھلس کر زخمی ہو گئے۔
ریسکیو 1122 کی ٹیم نے ابتدائی طور پر زخمیوں کو سول ہسپتال مری منتقل کیا ۔ ابتدائی طبی امداد کی بعد زخمیوں کو ہولی فیملی ہسپتال راولپنڈی منتقل کردیاگیا ہے ،جہاں پر زخمیوں کا علاج جاری ہے۔
سلنڈر کے دھماکے سے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481