اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈپٹی کمشنر مری نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا

320074703 915198996178478 5215849471711022875 n

ڈپٹی کمشنر مری احمد حسن رانجھا نے پولیو مہم کا افتتاح کر دیا. ڈپٹی کمشنر  نے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلا کر مری میں پولیو مہم کا افتتاح کیا .

پولیو مہم 16 جنوری سے لے کر 22 جنوری تک جاری رہے گی جس کے دوران ضلع بھر میں بچوں کو پولیو سے بچاو کے قطرے پلائےجائیں گے. ڈپٹی کمشنر نے اس موقع پر والدین سے اپیل کی کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے لازمی پلائیں تاکہ بچوں کو زندگی بھر کی معذوری سے بچایا جا سکے. انہوں نے سول سوسائٹی، علماء کرام اور اساتذہ کرام کو پولیو مہم کامیاب بنانے کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کرنے کا بھی کیا انہوں نے کہا کہ پاکستان میں پولیو کے خاتمے کا پروگرام پولیو وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سرگرمِ عمل ہے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481