اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

خبردار! آزاد کشمیر جانے والے محتاط رہیں

89625805 0198 419a 86c8 4f01cff0798a

آزاد کشمیر میں موجودہ موسمی صورت حال کے پیش نظر ریسکیو 1122 کی جانب سے الرٹ جاری کیا گیا ہے اور  عوام الناس کو آگاہ کیا گیاہے کے غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔آزاد کشمیر میں کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں مدد کیلیے قریب ترین ریسکیو 1122 کے مندرجہ ذیل کنٹرول رومز ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کریں۔شکریہ۔!!!
1_ریسکیو 1122 مظفرآباد آذاد کشمیر
05822-924228
924229.
924230

2-ریسکیو 1122 میرپور آذاد کشمیر
05827-920563
920566
920567
920570

3_ ریسکیو 1122 بھمبھر آذاد کشمیر
05828 920224

4- ریسکیو 1122 کوٹلی آذاد کشمیر
05826 920166
05826 920165

5- ریسکیو 1122 راولاکوٹ آذاد کشمیر
05824 920575

6- ریسکیو 1122 پلندری آذاد کشمیر۔
05825 920069

7-ریسکیو1122جہلم ویلی(ہٹیاں بالا)آذاد کشمیر
05822 922600

8-ریسکیو 1122 لیپہ ویلی یونٹ۔
03556052134
03556275749

9-ریسکیو 1122 نیلم ویلی و شاردہ یونٹ.
03558126666
03556400115


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481