اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

افغان وزارت خارجہ کے دفتر پر خود کش حملہ 20 افراد جاں بحق

22e4902e 6db5 409c 8ef4 4f083e29f531

کابل میں افغان وزارت خارجہ کی عمارت پر خودکش حملے کے نتیجے میں 20 سے زائد افراد جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد زخمی ہیں ۔ یہ حملہ ایک ایسے وقت کیا گیا جب چین کا اعلیٰ سطح کا وقت دارالحکومت کابل میں طالبان حکام سے مذاکرات کے لیے پہنچنے والا تھا۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق خودکش حملہ آور نے افغان وزارت خارجہ کی عمارت میں داخل ہونے کی کوشش کی، سکیورٹی اہلکاروں نے داخلے سے روکا تو حملہ آور نے خود کو دھماکے سے اڑالیا۔

فی الحال کسی گروپ نے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی، واضح رہے کہ افغان وزارت خارجہ کی عمارت کے نزدیک ترکیہ اور چین سمیت کئی ممالک کے سفارت خانے موجود ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481