اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے5 افراد قتل

زمین کے تنازع پر فائرنگ سے5 افراد قتل

ہنگو (کوہسارنیوز) اورکزئی کے علاقے میںزمین کے تنازع پر فائرنگ سے 5 افرادکو قتل کردیا گیا ہے۔
تفصیلات کےمطابق واقعہ اورکزئی کے علاقہ ستور خیل میں پیش آیا،واقعہ جائیداد اور زمین کے لین دین کا تنازعہ تھا۔
پولیس کے مطابق ملزمان فائرنگ اور قتل کے بعد فرار ہو گئے، اورکزئی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا،
ڈی پی او کا کہنا ہے کہ ملزموں کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ لاشوں کو مشتی میلہ ہیڈ کوارٹرز ہسپتال پہنچایا گیا ہے

دریا میں کودنے والی لڑکی کی لاش 33 روز بعد مل گئی
جبکہ ملزموں کی گرفتاری کیلئے چھاپے مارے جا رہے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481