اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب کے تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یانہیں؟وزیر تعلیم کا بڑا اعلان

پنجاب کے تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یانہیں

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پنجاب کے تعلیمی ادارے کل کھلیں گے یا نہیں ؟، وزیر تعلیم مرادراس نے بڑا اعلان کردیا ہے
تفصیلات کے مطابق وزیر تعلیم نے تمام افواہوں کوبے بنیاد قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ سوشل میڈیا پر چلنے والی تمام افواہیں بے بنیاد ہیں۔
وزیر تعلیم کا کہنا ہے کل پنجاب کے تمام تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلیں گے۔
قبل ازیں لاہورسمیت پنجاب کے تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں میں اضافے کی افواہوں

کومحکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نےمحکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے مسترد کردیا تھا۔
محکمہ سکولز کا کہنا ہے کہ چھٹیوں میں اضافہ نہیں ہوگا،

افواہوں کومسترد کرتے ہوئے 9 جنوری سے سکول کھولنے کا اعلان کردیا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481