اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے، عمران خان

17

لاہور(کوہسار نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیتے ہی فوری اسمبلی تحلیل کردیں گے،

ہم اسمبلی تحلیل کریں گے اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے، اعتماد کے ووٹ کے بعد ہم عوام کے پاس جائیں گے،

وزرا عام انتخابات کی تیاری کریں۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیر صدارت اجلاس میں صوبائی وزرا، اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر سمیت دیگر نے اہم رہنماؤں نے شرکت کی
پنجاب میں رونما ہونے والی سیاسی سرگرمیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ پی ٹی آئی کی قیادت نے اعتماد کا ووٹ عدالتی فیصلے سے مشروط قرار دیا ہے
اور فیصلہ کیا گیا ہے کہ اگر عدالت نے ہدایت کی تو ہم اعتماد کا ووٹ لیں گے،

ہمیں اعتماد کے ووٹ کیلیے تیاری کرنی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481