اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

دریا میں کودنے والی لڑکی کی لاش 33 روز بعد مل گئی

00ab52f2 27cd 468c 9b26 a3a4562980bd 1
33 روز قبل دریائے جہلم میں  چھلانگ لگا کر مبینہ طور پر خودکشی کرنے والی لڑکی کی نعش بریتی کے مقام سے مل گئی، واضح رہے کہ 3 دسمبر کوایک لڑکی نے دریائے جہلم میں چھلانگ لگا دی تھی جس کی تلاش کیلئے ریسکیو  1122مری نے  وقفے وقفے سے سرچ آپریشن جاری رکھا۔
گذشتہ روز ایک شخص نے اطلاع دی کہ ایک لڑکی کی میت بریتی کے مقام پر دریا کے کنارے موجود ہے۔ اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچ گئی جس نے ایک گھنٹہ پیدل رسپانس کر کے ڈیڈ باڈی کو ریکور کر لیا اور میت کو آبائی گاؤں گھوئی مری منتقل کر دیا گیا۔

 

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481