اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں آتشزدگی کے دو واقعات

b177dc43 3855 4619 a765 6f98213efac7

مری میں آگ لگنے کے دو واقعات رونما ہوئے جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ جاری گذشتہ رات گئے پنڈی پوائنٹ نجی ہوٹل کے نزدیک جنگل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی کال موصول ہوتے ہی ریسکیو اہلکار موقع پر پہنچ گئے اورفوری کاروائی کرتے ہوئے جلد پہنچ جانے کے باعث آگ پر قابو پا لیا گیا تھا جبکہ دوسرے واقعہ موہڑہ سیداں نیو مری گھر میں آگ لگ گئی جس کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر امدادی کاروائیاں شروع کیں گھر روڈ سے دور ہونے کے باعث ریسکیو اہلکاروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا تاہم ریسکیو اہلکار پیدل پہنچ کر امدادی کاروائی کی اور آگ پر قابو پانے کے بعدکولنگ کا عمل مکمل کرنے کے بعد گھریلوں سامان کو محفوظ مقام پر منتقل کردیاگیا ریسکیو1122 مری کے مطابق گھر کی لکڑی کی چھت میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگی تھی۔۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481