اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

جماعت اسلامی نے ایم کیو ایم کی تجویز مسترد کردی

جماعت اسلامی نے ایم کیو ایم کی تجویز مسترد کردی

کراچی (کوہسار نیوز) جماعت اسلامی نے ایم کیو ایم کی مشترکہ احتجاج کی تجویز مسترد کر دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے خالد مقبول صدیقی کی امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ہونے والی ملاقات بے نتیجہ رہی ۔
جماعت اسلامی نے مشترکہ احتجا ج کرنے کی ایم کیو ایم کی تجویز مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم اپنے پلیٹ فارم سے احتجاج کریں گے۔ ہم کس کے احتجاج کا حصہ نہیں بنیں گے۔
انہوں نے کہا کہ ہم الیکشن میں تاخیر کسی صورت برداشت نہیں کرینگے ،

ہم کل وزیر اعلیٰ ہائوس پر الیکشن کے مجوزہ التوا کیخلاف دھرنا دینے کا اعلان کرتے ہیں
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ ہم تو چاہتے ہیں کہ اختیارات ہوں،

کراچی شہر اپنے بلدیاتی نمائندے سے مسائل ہوں گے
امیر جماعت اسلامی کراچی نے کہا کہ انتخابات کو ملتوی کرنا ہم کسی صورت بھی ٹھیک نہیں سمجھتے،
ہمیں بعض چیزوں سے بو آرہی ہے کہ انتخابات ملتوی کیے جائیں گے، 8 جنوری کو ہمارا کراچی کے حوالے سے بہت بڑا جلسہ ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481