لندن(کوہسارنیوز)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف اور سینیئر نائب صدر مریم نواز جنیوا روانہ ہوگئے ہیں
تفصیلات کے مطابق نوازشریف اور مریم نوازجنیو ا میں ایک ہفتے کے قیام کیلئے گئے ہیں
جہاں ان کی ملاقات میاں نواز شریف کے معالج سےبھی ہوگی۔
ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ کہ نواز شریف کی جنیوا میں چند ذاتی ملاقاتیں بھی کرینگے ۔
