اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

 جماعت اسلامی کے رہنماء سفیان عباسی کی بیٹی کی تقریب رخصتی

JI Pic03 01 2023

اسلام آباد  (کوہسار نیوز)  جماعت اسلامی کے رہنماء محمد سفیان عباسی کی بیٹی کی تقریب رخصتی گزشتہ روز اسلام آباد میں سرانجام پائی، رخصتی کی تقریب میں جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ، میاں محمد اسلم، امیر جماعت اسلامی آزاد جموں و کشمیر ڈاکٹر خالد محمود خان، امیر جماعت اسلامی پنجاب ڈاکٹر طارق سلیم، پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر بیر سٹر جاوید عباسی، جمعیت علماء اسلام کے رہنماء قاری سیف اللہ سیفی، جماعت اسلامی آزاد کشمیر کے سیکرٹری جنرل تنویر انور خان، جماعت اسلامی راولپنڈی کے سیکرٹری جنرل عتیق احمد عباسی،  نائب امیر رضا احمد شاہ،مری بار ایسوسی ایشن کے صدر جلیل اختر ایڈوکیٹ، مہتاب احمد خان، اخبار فروش یونین کے صدر ٹکا خان، گوجر خان تاجر یونین کے صدر راجہ محمد جواد، چوہدری محمد اسماعیل جماعت اسلامی یو تھ ونگ پاکستان کے صدر رسل خان با بر، جمعیت اتحاد العلماٗ پنجاب کے صدر مو لانا امیر عثمان، چوہدری طارق گجر، پیپلز پارٹی کے رہنماء آصف شفیق ستی، الطاف بٹ، راج عباسی، راجہ ارشد نو از، عمر فارو ق ستی، حا فظ شکیل عباسی، عطا الرحمن عباسی، سید عزیر حا مد سمیت معززین علاقہ نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481