اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایم کیو ایم کی دھمکی پر حکومت کا آصف زرداری سے رابطہ

ایم کیو ایم کی دھمکی پر حکومت کا آصف زرداری سے رابطہ

 

اسلام آباد / کراچی(کوہسار نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے وفاقی حکومت سے اتحاد ختم کرنے کی دھمکی کے بعد

مسلم لیگ ن کے رہنما نے وفاقی وزیر امین الحق سے جبکہ وفاقی نمائندوں سے آصف زرداری سے رابطہ کیا

اور معاہدے پر عمل درآمد کے حوالے سے گفتگو کی۔

کوہسار نیوز کے مطابق  ایاز صادق نے ایم کیو ایم رہنما امین الحق سے ٹیلی فونک رابطہ کیا۔

ذرائع کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماؤں نے اہم امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا

جبکہ ایم کیو ایم کے تحفظات کے حوالے سے بھی بات چیت کی گئی۔

مسلم لیگ ن کے رہنما نے ایک بار پھر ایم کیو ایم کو معاہدے پر ہونے والے تحفظات دور کرنے کی یقین دہانی کرائی۔

جس میں حکومت کی جانب سے کیے گئے تحریری معاہدے پر پیشرفت کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481