اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پنجاب، سندھ میں موٹر ویز بند

پنجاب، سندھ میں موٹر ویز بند

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پنجاب، سندھ میں دھند، موٹر ویز متعدد مقامات پر بند

پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں آج بھی دھند کا راج ہے اور متعدد مقامات پر موٹر ویز کو بند کیا گیا ہے۔
پنجاب میں پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹر وے ایم-3، فیض پور سے رجانہ تک،

ملتان فیصل آباد موٹر وے ایم 4 عبدالحکیم سے پنڈی بھٹیاں تک بند کی گئی ہے۔
سکھر ملتان موٹر وے ایم-5 مختلف مقامات پر ٹریفک کے لیے بند ہے۔
لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 دھند کے سبب مکمل بند کردی گئی ہے،

صدر نے اسلام آباد بلدیاتی بل بغیر دستخط کے واپس بھیج دیا

جبکہ قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث حد نگاہ متاثر ہے۔
موٹر وے پولیس کی جانب سے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ کی ہدایت کی گئی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481