اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میں شدید دھند موٹرویز بند

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میں شدید دھند موٹرویز بند

اسلام آباد(کوہسار نیوز) خیبرپختونخوا، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں کو شدید دھند نے اپنی لپیٹ میں لے لیاہے۔

موٹر وے پولیس کے مطابق کےپی کے ، پنجاب اور سندھ کے میدانی علاقوں میں شدید دھند ہے۔

موٹروے پولیس کے مطابق ملک کی پانچوں موٹرویز پر شدید دھند ہے –

کینیڈا میں تاریخ کی شدید ترین برفباری

موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے موٹرویز کو مختلف مقامات سے  ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے۔

حکام کا کہنا ہے کہ شہری غیر ضروری سفر سے گریز کریں ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481