اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات

گورنر سندھ کامران ٹیسوری اور ڈاکٹر فاروق ستار کی ملاقات

کراچی (کوہسار نیوز)گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ایم کیو ایم بحالی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات ہوئی
جس میں ایم کیو ایم دھڑوں کو یکجا کرنے اور فاروق ستار کی واپسی سمیت دیگر امور پر گفتگو کی گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے فاروق ستار کو پی ایس پی کے سربراہ مصطفیٰ کمال سے ہونے والی ملاقات سے متعلق آگاہ کیا۔
گورنر سندھ نے کہا کہ فاروق ستار کا شکریہ کہ انہوں نے دعوت دی اور بات کو سنا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فاروق ستار نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کو تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
دوسری جانب ایم کیو ایم پاکستان نے کل دوپہر دو بجے رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا

ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان
اجلاس میں پی ایس پی اور ڈاکٹر فاروق ستار کی واپسی پر غور کیا جائے گا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بلدیاتی انتخابات پر بھی بات چیت ہوگی،
پیپلز پارٹی اور ن لیگ سے معاہدوں پر عملدرآمد پر بھی غور کیا جائے گا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481