اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان

ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں، عمران خان

لاہور(کوہسار نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ ملکی حالات تباہی کی طرف جا رہے ہیں
جن کے ہاتھ میں ملک کی باگ ڈور دی گئی وہ معیشت نہیں سنبھال سکتے۔
عمران خان سے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا کارکنوں نے زمان پارک میں ملاقات کی۔
پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا کہ ملکی مسائل کا حل نئے انتخابات ہیں،

سندھ میں اگلی حکومت پی ٹی آئی بنائے گی۔
عمران خان نے کہا کہ میں نے زندگی میں کبھی ہمت نہیں ہاری،
انسان کو کس مقصد کیلئے پیدا کیا گیا ہے اس مقصد کو پہچانیں اور حاصل کریں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481