اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

فرازاحمد ڈسٹرکٹ  پولیس آفیسر مری تعینات

07b3229d 75f8 418b ade5 555667ee7a4b

ایس ایس پی انوسٹی گیشن ملتان فرازاحمد کو ڈسٹرکٹ  پولیس آفیسر مری تعینات کردیاگیاھے ۔ اس حوالے سے آئی جی پنجاب کی جانب سے نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ اس سے قبل وہ ملتان میں ایس ایس پی کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے جہاں سے ان کا تبادلہ کیا گیا ہے۔

واضح رہے کہ مری ضلع کے قیام کے بعد یہاں ضلعی انتظامی عہدوں پر افسران کی تعیناتی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481