اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شدید سردی کے باعث کے پی حکومت نے سکولوں میں تعطیلات دے دیں

2327624 schoolsreopen 1653649875 116 640x480 1

شدید سردی کے باعث کے پی حکومت نے سکولوں میں تعظیلات کا اعلان کر دیا۔

محکمہ تعلیم کے پی کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ
سردی کی لہر میں غیرمعمولی اضافے کی پیش گوئی اور موسم میں اچانک تبدیلی کی وجہ سے مجاز اتھارٹی کی طرف سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ سمر زون کے سکولز کل (25 دسمبر 2022) سے اگلے اتوار (1 جنوری 2023) تک بند رہیں گے۔ یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کہ ونٹر زون کے اسکول بھی کل (25 دسمبر 2022) سے 15 فروری 2023 تک بند رہیں گے۔ اس سلسلے میں سرکاری نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481