اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شہید پولیس اہلکار عدیل حسین پورے اعزاز کے ساتھ سپرد خاک

83045800 2a8e 4ed6 b954 bd4d491c33b1

اسلام آباد خودکش حملےکے ہیرو شہید ہونے والے پولیس اہلکار عدیل حسین کو پورے اعزاز کے ساتھ آبائی گاؤں پاکپتن میں سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنارزہ اور تدفین میں عزیز و اقارب، علاقے کے لوگوں اور پولیس اہلکاروں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

اس موقع پر پولیس کے چاک و چوبند دستے نے شہید عدیل حسین کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔تدفین کے موقع پر اسلام آباد، پنجاب پولیس کے افسران اور علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

واضح رہے کہ شہید عدیل حسین نے اپنی جان کا نذرانہ دے کر اسلام آباد کو بڑی تباہی سے بچالیا تھا۔شہید نے سوگواران میں بیوہ اور تین بچے چھوڑے ہیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481