اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں ایک اور ایئر بس طیارہ شامل

16d8473c f2f7 48dd 8318 1741e7f4046b

پی آئی اے کے فضائی بیڑے میں مزید ایک ایئر بس طیارہ شامل ہوگیا ۔قومی ایئرلائن  کے ترجمان کے مطابق  پی آئی اے کےفضائی بیڑے میں مزید ایک ایئر بس 320 طیارے کو شامل کرلیا گیا ہے ۔

ترجمان کا کہنا ہے کہ رواں سال پی آئی اے نے 4 عدد A320 طیارے حاصل کئے اور اس سلسلے کا چوتھا طیارہ بھی ابوظہبی سے اسلام آباد پہنچ گیا ہے ۔ ترجمان نے بتایا کہ بہتر كبین کا حامل جدید ساختہ طیارہ پی آئی اے کے بیڑے میں شامل ہوکر مسافروں کو بہتر سفر ی سہولیات فراہم کرے گا۔اس جہاز کی شمولیت سےپی آئی اے کے بیڑے میں A320 ساختہ طیاروں کی تعداد 14 ہو گئی ہے ۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481