اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ڈپٹی اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

پشاور(کوہسار نیوز) ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی محمود جان پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی گئی۔
فائرنگ کے نتیجے میں ڈپٹی اسپیکر کےپی کے اسمبلی محفوظ رہے۔
ذرائع کے مطابق ڈپٹی اسپیکر خیبر پختونخوا اسمبلی پشاور کے علاقے ریگی میں لائیو اسٹاک سے متعلق تقریب سے خطاب کررہے تھے ۔
حملہ آوروں نے ان پر فائرنگ کردی۔جوابی فائرنگ کے نتیجے میں حملہ آور فرار ہو گئے

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد پولیس اہلکاروں نے دارالحکومت کو بڑی تباہی سے بچا لیا


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481