اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑنےکی انڈر ٹیکنگ پر بحال

پرویز الہٰی اسمبلی نہ توڑنےکی انڈر ٹیکنگ پر بحال

لاہور ہائیکورٹ نے وزیر اعلی پنجاب پرویز الہی کو کابینہ سمیت بحال کردیاہے۔

اور گورنر پنجاب کی جانب سے ان کو ڈی نوٹی فائی کرنے کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔
عدالت عالیہ نے پرویزالٰہی سے ضمانت مانگی تھی کہ وہ بحال ہونے کے بعد اسمبلی نہیں توڑیں گے

اسلام آباد بلدیاتی الیکشن ملتوی کرنے کا کوئی جواز نہیں، میاں اسلم

جس پر انہوں نے عدالت کو حلف نامے کی صورت میں یہ ضمانت فراہم کر دی جس کے بعد انہیں وزارت اعلی پر بحال کر دیا گیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481