اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری کےسینئر لیگی رہنما راجہ فیاض سرور انتقال کرگئے

3ad29954 495f 4d0b 8046 77d786c4c040

مسلم لیگ ن تحصیل مری کے سنیر رہنما سابق ایم پی اے راجہ فیاض سرور طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ انا للہ و انا الیہ راجعون

مرحوم طویل عرصے سے صاحب فراش تھے۔ وہ مری کی نامور سیاسی شخصیت، سابق صوابائی وزیر اور سینئر لیگی رہنما راجہ اشفاق سرور کے تایا زاد بھائی تھے،  مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر گھوڑا گلی مری میں ادا کی جائے گی۔

پہاڑی زبان اساں نی پہچان کا اعلان تعزیت

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
گھوڑا گلی مری سی سینیر سیاسی و سماجی شخصیت سابق ایم پی اے راجہ اشفاق سرور صاحب مرحوم نے دادے پوترے پہراہ سابق ایم پی اے راجہ فیاض سرور صاحب طویل علالت سی بعد رضائے الہی نال اس دنیائے فانی سی ابدی دنیا رحلت فرمائ گئے ۔
اللھم اغفرله وارحمه و نور قبره وادخله الجنة الفردوس
نماز جنازہ انشا اللہ کل بروز ہفتہ بعد نماز ظہر 2 بجے تیہاڑی سرور لاج گھوڑاگلی ادا کیتی گیسی

پہاڑی زبان اساں نی پہچان نی ٹیم سوگوار خاندان نے غم اچ برابر نی شریک ای
اللہ کریم مرحوم نی اپنے جوار رحمت میں اعلی مقام نصیب کرے۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481