اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

چیف سیکرٹری نے بھی وزیراعلٰی کی برطرفی کا نوٹی فکیشن جاری کردیا

1167912 683563 Noti updates

چیف سیکرٹری  پنجاب عبداللہ سنبل نے بھی  وزیراعلٰ کی برطرفی سے متعلق گورنر پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد کردیا۔ اس طرح چوہدری پرویز الہی کو بطور وزیراعلی اور کابینہ کو فارغ کر دیا گیا ہے۔

چیف سیکرٹری کے دستخط  سے پنجاب حکومت نے پرویز الہی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا نوٹیفی کیشن جاری کردیا، واضح رہے کہ تحریک انصاف کی قیادت نے وزیر اعلٰی کو ہٹانے کا فیصلہ ماننے سے انکار کرتے ہوئے اس کیخلاف عدالت سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481