اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا

اسلام آباد ( کوہسار نیوز) وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا۔
وفاقی وزارت قانون سمیت لیگل ٹیم نے گورنر کو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی نہ کرنے کی تجویز دیدی۔

وزیر اعظم نے گورنر پنجاب کو وزیر اعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کرنے سے روک دیا۔ فی الحال روک دیا ہے
وزیراعظم شہبازشریف نے گورنر کو لیگل ٹیم سے مزید مشورہ کرنے کی ہدایات کر دیں۔
لیگل ٹیم نے تجویز دی کہ وزیراعلیٰ  نے اعتماد کا ووٹ لینے سے انکار نہیں کیا تو کیسے ڈی نوٹیفائی کرسکتے ہیں،
گورنر ہاؤس میں قانونی اور آئینی معاملات پر مشاورت جاری ہے۔

گورنر ہاؤس میں جاری اجلاس کی صدارت گورنر پنجاب بلیغ الرحمان کر رہے ہیں
جبکہ وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ اور دیگر رہنماء بھی اجلاس میں شریک ہیں،

یہ بھی پڑھیں

اسلام آباد میں الیکشن التوا کیخلاف جماعت اسلامی کی ہائیکورٹ میں رٹ

شرکاء نے تجویز دی ہے کہ سپیکر آج شام تک جواب نہیں دیتے تو وزیراعلیٰ کو ڈی نوٹیفائی کر دینا چاہیے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481