اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

شاہد آفریدی سے ملنے کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون کا انتقال

شاہد آفریدی سے ملنے کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون کا انتقال

راولپنڈی(کوہسار نیوز)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی سے ملنے کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون کا انتقال کرگئیں ہیں
اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شاہد آفریدی نے پیغام لکھا کہ یہ افسوسناک خبر سن کر میرا دل ٹوٹ گیا

میگا اسٹار لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی سے ملنے کے کچھ دیر بعد بزرگ خاتون کا انتقال بزرگ خاتون کا انتقال ہوگیا ہے۔
شاہد آفریدی نے اپنے اکاؤنٹ پر بزرگ خاتون سے ملاقات کی ویڈیو بھی شیئر کی ہے
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ خاتون شاہد آفریدی سے بہت ہی محبت کے ساتھ ملتی ہیں

یہ بھی پڑھیں

نجم سیٹھی نئے چیئرمین پی سی بی ہوں گے

جبکہ سابق کپتان بھی ان کے ساتھ بہت ہی احترام اور عزت کے ساتھ پیش آتے ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق اسپن بولر سعید اجمل نے بھی بزرگ خاتون سے ملاقات کی۔
شاہد آفریدی نے اسٹیڈیم میں معذور مداح سے بھی ملاقات کی اور شائقین میں چیزیں بھی تقسیم کیں۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481