اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ڈیرہ غازی خان کےبعد راولپنڈی دوسرا بڑا ڈویژن بن گیا

cb0dde06 9900 4b91 88a5 84cad8aca921

پنجاب کی نئی انتظامی تقسیم کےنتیجے میں  ڈیرہ غازی خان کے بعد اب راولپنڈی دوسرا بڑا ڈویژن بن گیا ہے جو مری سمیت  6 اضلاع پر مشتمل ہوگا۔ ملک کے سب سے بڑے صوبے پنجاب کی انتظامی تقسیم کے مطابق اب پنجاب کے 41 اضلاع اور 10 ڈویژن ہوں گے۔

1: راولپنڈی ڈویژن کے اضلاع:
1:راولپنڈی
2: مری
3:اٹک
4: جہلم
5: چکوال
6:تلہ گنگ

2:گجرات ڈویژن کے اضلاع،
1: گجرات
2: منڈی بہاوالدین
3: وزیر آ باد
4: سیالکوٹ

3: گوجرانولہ ڈویژن کے اضلاع،
1: گوجرانولہ
2: نارووال
3: حافظ آ باد

4: لاہور ڈویژن کے اضلاع,
1: لاہور
2: قصور
3: شیخوپورہ
4: ننکانہ صاحب

5: ساہیوال ڈویژن کے اضلاع:
1: ساہیوال
2: اوکاڑہ
3: پاکپتن

6: فیصل آباد ڈویژن کے اضلاع٫
1: فیصل آباد
2: جھنگ
3: چینیوٹ
4: ٹوبہ ٹیک سنگھ

7: سرگودھا ڈویژن کے اضلاع،
1: سرگودھا
2: خوشاب
3: میانوالی
4: بھکر

8: ملتان ڈویژن کے اضلاع
1: ملتان
2: خانیوال
3: وہاڑی
4: لودھراں

9: ڈیرہ غازی خان ڈویژن کے اضلاع،
1: ڈیرہ غازی خان
2: تونسہ
3؛ لیہ
4: کوٹ ادو
5: مظفرگڑھ
6؛ راجن پور

10: بہاولپور ڈویژن کے اضلاع،
1: بہاولپور
2: بہاولنگر
3: رحیم یار خان


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481