Notice: Function _load_textdomain_just_in_time was called incorrectly. Translation loading for the jetpack domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

مری میں کٹائی کے دوران بھاری چٹان سرک کرروڈپرآ گری

9a87fc02 1861 47e2 8580 13beb214d66d

مری کے علاقے شوالہ مسیاڑی ایکسپریس وےلنک روڈ پر کٹائی کے دوران بھاری چٹان سرک کرروڈپرآ گری

چٹان گرنے سے ٹریفک کی روانی بری طرح متاثر ہوئی اور مقامی لوگوں اور سیاحوں کومشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ عینی شاہدیں کے مطابق پہاڑ کی کٹائی کی وجہ سے بھاری چٹان سڑک پر گر گئی تاہم خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہین ہوا۔

یہ امر قابل ذکر ہے کہ سرکاری سطح پر  پابندی کے باوجود مری میں پہاڑوں کی کٹائی اور تعمیرات کا سلسلہ بند نہیں ہو سکا اور اس حوالے سے متعلقہ حکام نے مجرمانہ خاموشی اختیار کر رکھی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481