اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس

پی ٹی آئی اور ق لیگ کا سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملہ پر مشترکہ اجلاس

لاہور ( کوہسار نیوز) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور مسلم لیگ ق کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلہ میں مشترکہ اجلاس ہوا۔
مشترکہ اجلاس چودھری پرویز الٰہی کی رہائشگاہ پر ہوا،

اجلاس میں پی ٹی آئی کی جانب سے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک اور فواد چودھری شریک ہوئے

مسلم لیگ ق کی جانب سے   چودھری پرویز الٰہی، مونس الٰہی، حسین الٰہی اور محمد خان بھٹی نے شرکت کی۔

ذرائع کے مطابق اجلاس میں دونوں جماعتوں کی قیادت کے درمیان سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے معاملات پر بات چیت ہوئی
تاہم اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری نہیں ہوا۔

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481