اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ

اسلام آباد(کوہسار نیوز) الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت نے بلدیاتی انتخابات کا عمل جاری رکھنے کا فیصلہ دے دیا۔
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے الیکشن کمیشن نے تحریری حکمنامہ جاری کر دیا۔ جس میں الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابی عمل جاری رکھنے کا فیصلہ کیا۔
الیکشن کمیشن نے وفاقی حکومت کے نوٹیفکیشن کو خلاف قانون قرار دے دیا۔
حکمنامے میں کہا گیا کہ نوٹیفکیشن بلدیاتی لوکل گورنمنٹ ایکٹ سیکشن 4 کی خلاف ورزی ہے۔
اسلام آباد کے بلدیاتی حلقوں میں نئے اضافے کے بعد وفاقی دارالحکومت میں 31 دسمبر کو ہونے والے انتخابات دوسری بار مؤخر ہونے کا خدشہ تھا۔
وفاقی کابینہ کی جانب سے منظوری کے بعد اسلام آباد کی یونین کونسلوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا تھا۔
الیکشن سے چند روز قبل وفاقی کابینہ کی جانب سے یوسیز میں اضافے کی منظوری اور نوٹیفکیشن جاری ہونے

کے بعد بلدیاتی انتخابات کے انعقاد پر خدشات کے بادل منڈلا رہے تھے۔

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481