اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ

اسلام آباد(کوہسار نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے 123پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کا جمعرات کو

اسپیکر قومی اسمبلی کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی ارکان کے قومی اسمبلی سے مستفی ہونے کے معاملے پر 123 ارکان نے

جمعرات کو اسپیکر کے سامنے پیش ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

توانائی کی بچت،شادی ہالزرات 10اور مارکیٹیں 8بجے بند کرنےکا فیصلہ
اس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی ارکان اسمبلی 22 دسمبر کو کے پی ہاؤس اسلام آباد میں جمع ہوں گے

جبکہ ارکان ممکنہ طور پر شاہ محمود قریشی کی سربراہی میں پارلیمنٹ آئیں گے

اور شاہ محمود قریشی ارکان کو لے کر اسپیکر کے سامنے پیش ہوں گے


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481