اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

سندھ کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

سندھ کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (  کوہسار نیوز) محکمہ تعلیم سندھ نے صوبے کے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ہے

محکمہ تعلیم نے صوبے بھر میں سرکاری و نجی سکولوں کی موسم سرما کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق سرکاری و نجی سکولوں میں 22 دسمبر سے 31 دسمبر 2022 تک چھٹیاں ہوں گی۔

ابیٹ آباد میں اساتذہ کو لوٹنے والے ڈاکووں کی عدم گرفتاری پر احتجاج کی دھمکی

یکم جنوری کو اتوار کی تعطیل کے بعد تعلیمی ادارے 2 جنوری 2023 بروز پیر سے معمول کے مطابق کھل جائیں گے۔

 


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481