اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان20 دسمبر سے قبل کر دیا جائے گا، عمران خان

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان20 دسمبر سے قبل

اسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان20 دسمبر سے قبل کر دیا جائے گا، عمران خان

لاہور (کوہسار نیوز) چیئرمین تحریک انصاف و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہاسمبلیوں کی تحلیل کا اعلان20 دسمبر سے قبل کر دیا جائے گالاہور میں عمران خان کے زیر صدارت ساہیوال سرگودھا ڈویژن اور میانوالی اراکین اسمبلی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

، دونوں ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان نے اسمبلی کی تحلیل کے فیصلے کی توثیق کر دی۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا کہ ہماری سیاست ملک سے بالاتر نہیں، پی ڈی ایم حکومت نے ملکی معیشت کو تباہ کر دیا

، 20 دسمبر سے قبل اسمبلی تحلیل کی تاریخ کا اعلان کر دیا جائے گا۔

عمران خان کیخلاف الیکشن کمیشن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
عمران خان کا کہنا تھا کہ ق لیگ اہم اتحادی ہے، انہیں اپنے فیصلے سے آگاہ کر دیا ہے

، مسلم لیگ ق اسمبلی کی تحلیل کے معاملے پر ایک پیج پر ہے، اسی ماہ اسمبلی تحلیل ہونے جارہی ہے

، اس موقع پر تمام ارکان اسمبلی نے عمران خان کے فیصلے کی توثیق کی ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481