اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

حکومت نےکالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی تردید کر دی

knowing your enemy the tehreek e taliban pakistan

حکومت نےکالعدم ٹی ٹی پی سے مذاکرات کی تردید کر دی۔

وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہےکہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے اس وقت کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے۔

پیر کے روز پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئےخواجہ آصف کا کہنا تھا کہ چمن بارڈر واقعےکے بعد افغان سرحد افغانستان کی طرف سے معذرت کے بعد کھولی گئی ہے،  آئندہ ایسے واقعات اور بدمزگی سے بچنے کے لیے بارڈر سکیورٹی فورسز کی کمیٹیز بنادی گئی ہیں۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ افغانستان کی جانب سے عام شہریوں پر فائرنگ کی گئی جبکہ  اس کے برعکس ہماری افواج نے افغانستان کی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481