اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

ایبٹ آباد میں سرکاری سکول کے پرنسپل سٹاف سمیت لٹ گئے

34fa3818 d651 4f9c 837f 66fb6e5aa968

گورنمنٹ ہاٸی سکول چمیالی کےپرنسپل کوڈاکوٶں نےان کے سٹاف سمیت ٹھنڈیانی گھٹی کےمقام پر گن پوٸنٹ پرلوٹ لیا۔ اس حوالے سے موصولہ
تفیصلات کےمطابق گورنمنٹ ہاٸی سکول چمیالی کےپرنسپل اپنےسٹاف سمیت سکول سےچھٹی کرکے ڈریںور لیاقت
( جواسی سکول کاچوکیداربھی ھے) کےساتھ چمیالی سےایبٹ آبادجارہےتھےکہ ٹھنڈیانی گھٹی کےمقام پر 2 نامعلوم مسلح  ڈاکوٶں نے راستے میں روک کر گن پوٸنٹ پرلوٹ لیا ۔ڈاکوؤں نے پرنسپل اور سٹاف کو نقدی کےساتھ ساتھ موبائل اورکلاٸ گھڑیوں سےبھی محروم کردیا
واقعے کے بعد تھانہ نواہ شہرپولیس  موقع پر پہچ گئی، اور ضروری  معلومات جمع کر کے تفتیش شروع کر دی۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481