اشتہار کے لیے جگہ (728x90)
تازہ ترین
● راولپنڈی میں 1300 کےجھگڑے نے 2 جانیں لے لیں ● پیپلز پارٹی آزادکشمیر اورجےیو آئی میں انتخابی اتحاد طےپاگیا ● نوازشریف کی صدارت میں ن لیگ پارلیمانی بورڈ کا اجلاس ● اخلاقی جرائم کی درست تشخیص ضروری ہے ● 13 سالہ عبدالمعیز کے قتل کا معمہ کیسے حل ہوا ؟ ● دیول کے 13 سالہ معیز کے قاتل 3 ماہ بعد گرفتار ● بھانجے کے ہاتھوں قتل ہونے والے چوہدری آصف کی تدفین ● ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھولنے کا اعلان کردیا 

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے

وزیر اعظم کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے

اسلام آباد ( کوہسارنیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف کے صاحبزادے سلیمان شہباز پاکستان واپس پہنچ گئے
تفصیلات کے مطابق سلیمان شہباز سعودی ائیرلائن کی پرواز ایس وی 726 سے اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچے، سلیمان شہباز 13 دسمبر کو عدالت کے سامنے سرنڈر کریں گے۔
یاد رہے کہ سلیمان شہباز نے پاکستان پہنچنے پر اپنے خلاف قائم مقدمات میں ممکنہ گرفتاری سے بچنے کے لیے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کرنے کے لیے رجوع کیا تھا جس پر عدالت نے فیڈرل انوسٹیگیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کو ہدایت کی تھی انھیں پاکستان آمد پر گرفتار نہ کیا جائے۔

چک شہزاد اسلام آباد میں اعظم سواتی کا فارم ہاؤس سیل
عدالت نے وزیراعظم کے بیٹے سلیمان شہباز کو عدالت کے سامنے 13 دسمبر تک سرنڈر کرنے کا حکم دے رکھا ہے۔


Notice: ob_end_flush(): Failed to send buffer of zlib output compression (0) in /home/kohsarne/public_html/wp-includes/functions.php on line 5481